تیل بان

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (ہندو) شادی سے کچھ ہی دن پہلے دولہا دلہن کے جسم پر ابٹن ملے جانے کی رسم، مائیوں بیٹھنے کی رسم۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (ہندو) شادی سے کچھ ہی دن پہلے دولہا دلہن کے جسم پر ابٹن ملے جانے کی رسم، مائیوں بیٹھنے کی رسم۔